المدة الزمنية 2:21

Market commetie chairman haghi ali ahmad jokhi

237 مشاهدة
0
0
تم نشره في 2021/09/25

مارکٹٹ کمینب کراچی کے چئرےمنک حاجی علی احمد جوکھیو نے کہا ہے کہ وفاقی سرکار نے ملک مںر ترقاپتی کام نہںب کرائے ہںن، پنجاب ، کے پی کے اور دیگر صوبوں مںج علاج کے لےپ بہتر ہسپتال بھی موجود نہںق ہے، سندھ حکومت کی بہترین کارکردگی ہے کہ دوسرے صوبوں کے لوگ سندھ آکر علاج کروا رہے ہںم، وفاقی سرکار نے مہنگائی کرکے عوام کو خودکشی کرنے پر مجبور کردیا ہے، ان خاالات کا اظہار انہوں نے صحافولں سے گفتگو کرتے ہوئے کای، حاجی علی احمد جوکھیو نے مزید کہاکہ پی ٹی آئی سرکارداندھلی کرکے چور دروازے سے آئی ہے ،

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0