المدة الزمنية 8:16

مشق سورۃ الحشر | قاری عبدالرؤف صاحب شیخ القراء دارالعلوم دیوبند | Qari Abdur Rauf Sb Darul Uloom DBD و لي ايضا

بواسطة Zeenat-ul-Quran
41 909 مشاهدة
0
872
تم نشره في 2019/10/17

اگر آپ کو یہ ویڈیو اچھی لگی تو ضرور ویڈیو کو لایک کریں شیئر کریں اور ہمارے چینل زینت القرآن کو سبسکرائب تو ضرور کریں اور بیل بٹن 🔔 کو بھی دبایں تاکہ آپ کو ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہی فورا اطلاع مل جائے اس لئے کہ ہم آپ کی خدمت میں ایسی ویڈیو پیش کرتے رہینگے انشاءالله ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ★★★ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ضروری ھدایات اس ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرکے پھر سے ری اپلوڈ ناکریں ورنہ copyright شمار ہوگا اور اس کے بعد آپ کا چینل متأثر بھی ہو سکتا ہے اس کے ذمہ دار ہم نہیں ہونگے ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ★★★ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ #zeenat_ul_Quran #Qari_Abdur_Rauf_Sb ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ★★★ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ مشق درسگاہ کا پلے لیسٹ یہ ہے یہاں سے سارے مشق آپ دیکھ سکتے ہیں ...... 👇 /playlist/PL_ZXJbpf9pD1v3jouUhNznbljKGeCISKN ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ★★★ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ قاری صاحب کی دیگر ویڈیوز کے لئے اس لنک پر کلک کریں 👇 /playlist/PL_ZXJbpf9pD1X8g_uu9nFUaUr4_2ZyLj3 #Qari_Abdur_Rauf_Sb_Darul_Uloom_Deoabnd #NEW_Telawat_Qari_Abdur_Raufsb_BulandSahri

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 102
  • @
    @m.ds.b5073منذ 5 سنوات ماشاءاللہ
    دل کو سکون ملتا ہے
    جب حضرت قاری صاحب تلاوت کرتے ہیں
    اللہ بد نظری سے حضرت قاری صاحب کی حفاظت فرمائے ۔۔۔آمین اللھم آمین
    16
  • @
    @imhappy3105منذ 5 سنوات ماشاءاللہ :بارك الله في عمرك و أحسن الله في صوتك يا فضيلة الشيخ 2
  • @
    @abdullaharhamfarooquiblog3916منذ 5 سنوات Masha Allah jazaqallah subhanallah allahuakbar
  • @
    @Islamicpageمنذ 5 سنوات ماشاءاللہ تعالی
    اللہ تعالی حضرت قاری صاحب کو نظر بد سے بچائے اور حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
  • @
    @hafizabid862منذ 5 سنوات سبحان اللہ کیا بات ہے
    حضرت سے دعا کی گذارش ہے کہ ہم بھی صحیح قرآن پڑھ سکیں جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
    9
  • @
    @ShahabUddin-vw5ytمنذ 5 سنوات ماشاءاللہ
    اللہ قاری صاحب کے اوز میں مزیدبرکت
    عطافرمائے
    6
  • @
    @mdnurmusaeedmollah5035منذ 5 سنوات Masha'allah
    Very beautiful recitation.
    1
  • @
    @SiddeequeQasmiمنذ 5 سنوات ماشاءاللہ اللہ حضرت استاذ صاحب کی عمر میں برکت عطافرمائے درسگاہ کی یاد تازہ ہوگئی 2
  • @
    @mahsanqasmi6901منذ 5 سنوات ماشاءاللہ اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے صحت وتندرستی عطاء فرمائے آمین ثم آمین 2
  • @
    @altamashofficial4929منذ 5 سنوات Masha Allah
    Allah paak ustad e mohtaram ki umer main khairo barkat ata farmaye
    1
  • @
    @azeezullah8440منذ 5 سنوات الحمد لله ما شاء الله اللهم زد فزد بارك الله في قراءة القرآن الكريم وعلومه وعمله
  • @
    @user-xk6ti3qc2tمنذ 5 سنوات ماشاءاللہ اللہ حضرت کی عمر میں خوب برکت عطا فرمائے آمین 2
  • @
    @ProudbeMuslim.منذ 5 سنوات طيب اللہ انفاسك بقرأاۃکاالحسنہ الجمیلہ، وزادكم اللہ نوراً ونورا، قلوبكم بالقرآن الكريم یارررررررب 1
  • @
    @mohammadmahtab3859منذ 5 سنوات ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب اللہ تعالی آپکی عمر میں برکت عطا فرمائیں 3
  • @
    @muftiaasmohd5360منذ 5 سنوات اللہ تعالی روزبروز حضرت کو خوب خوب ترقی عطا فرمائے 1
  • @
    @murtazakhan3274منذ 5 سنوات ماشاءاللہ اللہ پاک قاری صاحب کو دنیا وآخرت سے بےنیاز کردے ۔ اور دنیا وآخرت میں ان کے درجات کو بلند فرمائے آمین ثم آمین
  • @
    @islamiccultureik1184منذ 5 سنوات Mujhe jitna mza Qari sahab ko sunne me aata h utna khi ni aata 1
  • @
    @mohdahsan5491منذ 5 سنوات ماشاء اللہ بہت خوب جناب قاری صاحب
    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین اور نظر بد سے بچائے اور نیک صالح بنا ے
  • @
    @jasimrahmani3985منذ 5 سنوات Mashaallah Bahut khub. Allah qari sahab ko lambi umar ata farmaye
  • @
    @NN-kf6olمنذ 5 سنوات ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت ہی خوب اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں عافیت سے برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
    حضرت کا فون نمبر ہے کیا..؟
    18
  • @
    @indian4398منذ 5 سنوات ماشاءاللہ! بہت خوب
    حضرت قاری صاحب موصوف شیخ القراء قاری ومقری فضیلۃ الشیخ احمد اللہ ادام اللہ ظلہ صدر القراء جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل کے چہیتے شاگرد اور اس وقت دارالعلوم دیوبند کے مایہ ناز استادِ قرأت ہیں، اللہ تعالیٰ استاد و شاگرد دونوں کو عافیتِ تامہ اور سلامتی عطاء فرمائے اور امت مسلمہ کے سروں پر آپ کا سایہء عاطفت تادیر باقی رکھے ،آمین ....وسعت
    1
  • @
    @dfbjjhs3280منذ 5 سنوات Allah hazrat ki umar daraz farmain.aur nazre bad see bachai
  • @
    @qaseemahmad6798منذ 5 سنوات Mashaallah aaj hamare samne ki ye mashq hai mashaallah bhut ziyada sukoon mila tilawat karke aur sunke allah tala hazrat ustad sahab ki umar me barkat ata farmaye aameen summa aameen
  • @
    @faizanelahi2638منذ 5 سنوات Masha Allah bahat khob
    Keya qari sb online padhate hain
  • @
    @aliofficial189منذ 5 سنوات Hazrat qari saheb ki umar mein Allah barkat de 1
  • @
    @mohdgulzar1515منذ 5 سنوات میں نے سیکڑوں مرتبہ قاری صاحب کو مشق کراتے ہوئے دیکھا ہے
  • @
    @UsmanKhan-fh4kpمنذ 5 سنوات ماشااللہ بہت خوبصورت اللہ تعالی ان کی عمر میں برکت نصیب فرمائے آئے آمین ثم آمین یا رب العالمین 1
  • @
    @indian4398منذ 5 سنوات ماشاءاللہ! بہت خوب
    حضرت قاری صاحب موصوف شیخ القراء قاری ومقری فضیلۃ الشیخ احمد اللہ ادام اللہ ظلہ صدر القراء جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل کے چہیتے شاگرد اور اس وقت دارالعلوم دیوبند کے مایہ ناز استادِ قرأت ہیں، اللہ تعالیٰ استاد و شاگرد دونوں کو عافیتِ تامہ اور سلامتی عطاء فرمائے اور امت مسلمہ کے سروں پر آپ کا سایہء عاطفت تادیر باقی رکھے ،آمین ....وسعت
    1