المدة الزمنية 2:1

ایک ارب پودے لگانے کا ہدف مکمل، وزیراعظم عمران خان نے ہری پور پہنچنے پر پودا لگایا و لي ايضا

بواسطة Capital TV
703 مشاهدة
0
19
تم نشره في 2021/05/27

ایک ارب پودے لگانے کا ہدف مکمل، وزیراعظم عمران خان نے ہری پور پہنچنے پر پودا لگایا وزیراعظم عمران خان کا مکھنیال ہری پور کا دورہ، بلین ٹری سونامی کی تقریب میں شرکت وزیراعظم عمران خان آج مکھنیال ہری پور کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران وزیراعظم بلین ٹری سونامی کی تقریب میں شرکت کریں گے اور اس موقع پر پودا بھی لگائیں گے۔ وزیراعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے، وزیراعظم اس موقع پر اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام کی رپورٹ پر بھی بریفنگ لیں گے۔ PM Imran Khan Haripur Visit | attends a ceremony in connection with Ten Billion Tree Tsunami Program | 27 May 2021 Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world. Subscribe to the Official Capital TV YouTube Channel: /c/CapitalTVLive Like us on Facebook: https://www.facebook.com/CapitalTV.PK/ Follow Us on Twitter: https://twitter.com/CapitalTV_News #CapitalTV #CapitalNews #Pakistan #ImranKhan

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 1