المدة الزمنية 14:1

ملامح التيسير فى خلق الخنثى | خُنثى (خواجه سرا) كى تخليق سے متعلق آسانى كى صورتيں و لي ايضا

55 مشاهدة
0
3
تم نشره في 2022/08/21

ملامح التيسير فى خلق الخنثى | خُنثى (خواجه سرا) كى تخليق سے متعلق آسانى كى صورتيں يہ اللہ كى رحمت اور شريعت ميں آسانى ہے كہ اُس نے مرض پيدا كيا تاكہ ہميں صحت جيسى نعمت كا احساس ہو اور انسانوں ميں وہ انسان بھى پيدا كئے جن ميں ايك دوسرے كے لئے ابتلا اور امتحان ہے۔ اسى طرح انسانوں كے درميان اختلاف امتحان كے لئے پيدا فرمايا۔ آج بمشيئت خداوندى خنثى كى تخليق سے متعلق شريعت اسلامى ميں آسانى كى صورتيں بيان كريں گے، اور يہ بيان كريں گے كہ كيا خنُثى ہونا فطرى امر ہے يا بيمارى ہے، اور كيا آپريشن كے ذريعے جنس كو تبديل كرنا جائز ہے نيز اس بارے ميں شرعى حكم كيا ہے۔ #islam #quran #sunnah #alazhar 👉👉To subscribe to our channel the link below:👈👈 /channel/UCMkq6lv3GT1vYXgTOCUXYIA

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 1