المدة الزمنية 4:28

طائف کے وادیوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ظالموں نے لہو لہان کردیا و لي ايضا

بواسطة Anmol Moti Aone
119 مشاهدة
0
7
تم نشره في 2020/10/20

#AnmolMoti#mulanaattaurahman#taifطائف کے وادیوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ظالموں نے لہو لہان کردیا نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم ان کو دعوت دینے کیلئے گئے تو ظالموں نے مہمان نوازی کے بجائے بچوں کو پیچہے لگا کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پتہر مارتے رہے یہاں تک کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتے مبارک خون سے بہر گئے آسمان سے فرشتے اے کہ ہم انکو دو پہاڑوں کے درمیان میں پیس دیں لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کیلئے بدعا نہ کی بلکہ دعا کی

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0